Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Tareekh e Daulat e Osmania English لامحدود طاقت مایہ ناز امریکی

SKU: 63226565260

4.0
USD600.00 USD621.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Description

لامحدود طاقت مایہ ناز امریکی ٹرینر اور مقرر انتھونی رابنز کی مشہور زمانہ کتاب ہے۔ جس میں بتایا  گیا ہے کہ ہم اپنی ذہنی طاقتوں کو استعمال کر کے زندگی میں بھر پور طریقے سے کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کتاب دماغ کی سائنس کے حوالے سے ایک کلاسیک کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور دنیا بھر میں اس کو بہت شوق سے پڑھا گیا ہے۔ چونکہ یہ کتاب بہت ضخیم ہے اور بہت پیچیدہ بھی ہے، اس لیے طویل عرصے سے دنیا بھر میں قارئین کی طرف سے مطالبہ کیاجا رہا تھا کہ اس کتاب کی تلخیص پیش کی جائے۔ چناچہ خاصے غوروخوض اور محنت کے بعد اس کتاب کی تلخیص کی گئی ہے اور یہ کام خود انتھونی رابنز کی ٹیم کی جانب سے سرانجام دیا گیاہے۔

زیرنظر کتاب انقلابی لیڈر چی گویرا کی یادداشتوں پر مشتمل ہے۔ چی گویرا،ارجنٹینا کے انقلابی لیڈر تھے۔ وہ 14 مئی 1928 ءکو ارجنٹائن میں پیدا ہوئے۔ اپنی نوجوانی سے ہی وہ کتب بینی کے شوقین تھے، ان کے گھر میں تین ہزار سے زائد کتابوں پر مشتمل ذخیرہ تھا۔چی بنیادی طور پر میڈیکل کے طالب علم تھے، تعلیمی کیرئیر کے دوران ہی ان میں سیاحت کا شوق پیدا ہوا اور 1950ءسے 1953ءتک انہوں نے تین بار سارے جنوبی امریکہ کی سیاحت کی۔ تینوں بار انہوں نے متعد ممالک کے سفر کیے جن میں چلی ، پیرو ، ایکواڈور ، کولمبیا ، وینزویلا ، پانامہ ، برازیل ، بولیویا اور کیوبا شامل ہیں۔ان سفروں پر کئی کتابیںاور خود ان کی یاداشتیں شائع ہو چکی ہیں۔ان سفروں کے دوران چی کے مشاہدے میں جہاں بے پناہ اضافہ ہوا، وہیں جب وہ دیہات اور چھوٹے چھوٹے شہروں اور قصبوں سے گزرے تو وہاں کے رہنے والے باشندوں کی حالت زار، غربت اور بھوک اور بیماریوں نے ان کی آنکھیں کھول دیں۔ وہ غریبوں کے لیے بہت حساس دل رکھتے تھے اوراس مشاہدے سے اس نتیجے پر پہنچے کہ تقریباً تمام جنوبی امریکہ اس وقت کٹھ پتلی حکمرانوں کے زیر تسلط ہے، اور ان کی آڑ میں سرمایہ داری نظام یہاں جڑ پکڑ رہا ہے جس کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ خود امریکہ ہے۔وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ یہ دونوں یعنی سرمایہ دارانہ نظام اور اس کا سرپرست امریکہ کبھی بھی غریبوں کے دوست نہیں ہوسکتے اور ان کی تسلط سے اس خطے کو آزاد کرانے کے لیے انہیں اپنی تعلیم چھوڑ کر انقلابی راہ اپنانا پڑے گی۔چی گویرا نے لاطینی امریکہ میں انقلابات کی قیادت کی۔ اسی بنیاد پر تیسری دنیا کے ممالک میں اُن کو ایک ہیرو کے طور پر جانا اور مانا گیا۔ وہ دنیا میں طبقاتی نظام کے خاتمے اور سوشلسٹ انقلاب کی ایک لازوال شناخت رکھتے ہیں۔ انہوں نے بولیویا میں سوشلسٹ انقلاب کی قیادت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ امریکی سی آئی اے نے اُن کو جسمانی طور پر تو ختم کردیا لیکن اُن کا نظریہ اور جدوجہد دنیا کے محکوم لوگوں کے لیے ایک امید بن کر ہمیشہ کے لیے ہوگئے۔ آج بھی چی گویرا، دنیا میں ایک مقبول ترین شخصیت کے طور پر اپنی حیثیت اور مقام رکھتے ہیں۔

spiritual depth

NuAuthor: Wasif Ali Wasif

Adair emphasizes that creativity is not just a natural talent but a skill that can be cultivated through practice and the right mindset

Tareekh e Daulat e Osmania English لامحدود طاقت مایہ ناز امریکی: ( ) : 829

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products